اٹک: فتح جنگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
👁️ 35 بار دیکھا گیا
اٹک: فتح جنگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
اٹک (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک کی تحصیل فتح جنگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔
پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار 2 مسلح ملزمان نے فتح جنگ میں پولیس اہلکار پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں عاصم اسحاق نامی اہلکار ہلاک ہوگیا۔ فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں
We lost a brave officer in the line of duty. Constable Asim Ishaq embraced martyrdom in an attack by three unknown assailants. DPO Attock immediately rushed to the spot. Teams are constituted to arrest the culprits. @OfficialDPRPP @Rporwp pic.twitter.com/prrNCzBbmr
— Attock Police (@AttockDpo) November 3, 2021
کانسٹیبل عاصم اسحاق پولیس چوکی سٹی فتح جنگ تعینات تھا۔
اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک رانا شعیب محمود موقع پر پہنچ گئے، علاقےکی ناکہ بندی کروا کر ملزمان کی گرفتاری کیلئے سرچ شروع کردیا گیا تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی، عاصم اسحاق کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران نواز حوثی باغیوں کا ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ
05/November/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
ایران پر نئے حملے کے نتائج پہلے سے کہیں زیادہ سنگین ہوں گے، اسماعیل بقائی کی امریکہ اور اسرائیل کو تنبیہ
05/November/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
بلوچستان : ضلع ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ و سازوسامان برآمد
04/November/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
مردان میں پولیس انسپکٹر پراسرار طور پر لاپتہ، گاڑی رنگ روڈ سے مل گئی، مبینہ اغوا کا خدشہ
04/November/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کا توہینِ مذہب کیس میں سزا یافتہ شخص کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
04/November/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
لکی مروت: پولیس مقابلے میں خودکش بمبار سمیت 2 دہشتگرد ہلاک، زخمی ساتھی فرار، اسلحہ اور مشتبہ سامان برآمد
04/November/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26432 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15668 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11972 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9335 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7584 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5578 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C