اوکاڑہ: دریائے ستلج میں کشتی الٹنے سے 8 افراد جاں بحق، متعدد لاپتہ، ریسکیو آپریشن جاری
👁️ 172 بار دیکھا گیا
اوکاڑہ: دریائے ستلج میں کشتی الٹنے سے 8 افراد جاں بحق، متعدد لاپتہ، ریسکیو آپریشن جاری
اوکاڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو) پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں ملو شیخاں کے قریب دریائے ستلج میں مسافروں کی کشتی الٹنے سے 8 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق دریائے ستلج میں ملو شیخاں کے قریب منچن آباد سے جنازے میں شرکت کیلئے آنے والے افراد کی کشتی الٹ گئی جس میں 25 لوگ سوار تھے۔ کشتی سوار بیشتر افراد ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نے جائے حادثہ پر پہنچ کر آپریشن شروع کیا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ کشتی میں 25 میں سے 8 افراد کی نعشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ 13 کو زندہ بچا لیا گیا ہے اور دیگر لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن جاری ہے۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق کشتی میں گنجائش سے زائد افراد سوار تھے۔
وزیراعلیٰ عثمان نے بزدار نے تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے سرچ آپریشن تیز کرنے کی ہدایت کی ہے، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب کا کشتی حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 33 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 32 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
بلوچستان : پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک
04/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
قلات : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
04/September/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C