ایرانی آبدوز میں دھماکا، 3 اہلکار جاں بحق
👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایرانی آبدوز میں دھماکا، 3 اہلکار جاں بحق
تہران (ویب ڈیسک) ایران کے ملٹری شپ یارڈ میں ایک آبدوز میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی ایران میں واقع شاہد درویشی نامی ملٹری شپ یارڈ پر ایک آبدوز میں زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایرانی وزارت دفاع کے 3 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ دھماکا آبدوز کی بیٹری پھٹنے کی وجہ سے ہوا۔
ایران ملٹری شپ یارڈ میں ایرانی بحریہ کی آبدوزوں کے علاوہ دیگر اسلحہ و جنگی ساز و سامان کی مرمت کی جاتی ہے اور معمول کی طرح آبدوز کی مرمت جاری تھی کہ زوردار دھماکا ہو گیا۔ حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ ایران پر عائد بین الاقوامی پابندیوں کے باوجود ملک میں اسلحہ بنانے کی صنعت ترقی کر رہی ہے۔
گزشتہ برس امریکا عالمی جوہری معاہدے کی توسیع سے انکار کرتے ہوئے معاہدے سے دستبردار ہو گیا تھا اور ایران پر سخت اقتصادی پابندیاں عائد کردی تھیں
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک
04/September/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
قلات : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
04/September/2026 👁️ 33 بار دیکھا گیا
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C