ایران: پتھر پھینکنے کے الزام پر 21 سالہ نوجوان کھلاڑی کو پھانسی دے دی گئی
👁️ 264 بار دیکھا گیا
ایران: پتھر پھینکنے کے الزام پر 21 سالہ نوجوان کھلاڑی کو پھانسی دے دی گئی
تہران (ڈیلی اردو) ایران میں احتجاجی مظاہروں کے دوران گرفتار 21 سالہ نوجوان کھلاڑی ساسان آزادوار جونغانی کو پتھر پھینکنے کے الزام پر سزائے موت دے دی گئی۔
ایرانی عدلیہ کے مطابق ساسان کو جنوری میں اصفہان میں ہونے والے مظاہروں کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ مظاہروں کا مقصد حکومت کا تختہ الٹنا تھا اور ملزم نے سیکیورٹی اہلکاروں کی ایک بس پر پتھروں اور ڈنڈوں سے حملہ کیا، جس سے گاڑی کو نقصان پہنچا اور اہلکاروں پر بھی پتھراؤ کیا گیا۔
ساسان کو اصفہان کی عدالت نے سزائے موت سنائی تھی، جس کی بعد ازاں سپریم کورٹ نے توثیق کی، اور انہیں 10 مئی کو پھانسی دی گئی۔
دوسری جانب وکلا سے وابستہ ویب سائٹ “ددبان” کے مطابق اگر نوجوان نے اعتراف بھی کیا تھا تو اس نے کسی ہتھیار کا استعمال نہیں کیا تھا، اور اس بنیاد پر اسے دی گئی سزا کو غیر متناسب قرار دیا جا رہا ہے۔
دوسری جانب انسانی حقوق کے حلقوں نے اس سزا پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے غیر متناسب قرار دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
ہنگو: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7394 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C