ایف اے ٹی ایف کی پاکستانی اقدامات اور عملدرآمد سے متعلق رپورٹ جاری
👁️ 39 بار دیکھا گیا
ایف اے ٹی ایف کی پاکستانی اقدامات اور عملدرآمد سے متعلق رپورٹ جاری
اسلام آباد (ڈیلی اردو) ایف اے ٹی ایف نے پاکستانی اقدامات اور عملدرآمد سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ ایشیاء پیسفک گروپ نے پاکستانی عملدرآمد رپورٹ میں واضح پیش رفت تسلیم کرلی۔ پاکستان نے اے پی جی کی 40 میں سے 31 سفارشات پر عمل کیا ہے۔
ایف اے ٹی ایف نے پاکستانی اقدامات اورعملدرآمد سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ ایشیاء پیسفک گروپ نے پاکستانی عملدرآمد رپورٹ میں واضح پیشرفت تسلیم کرلی۔
اعلامیہ کے مطابق ایف اے ٹی ایف ایشیاء پیسفک گروپ میوچوئل ایوالویشن رپورٹ جاری کی ہے۔ پاکستان نے اے پی جی کی 40 میں سے 31 سفارشات پر عمل کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق سفارشات پر عملدرآمد پاکستان کیایف اے ٹی ایف معاملات پر سنجیدگی کوظاہرکرتا ہے۔
پاکستان انسداد منی لانڈرنگ اور انسداد دہشتگرد فنانسنگ روکنے کیلئے عالمی معیارپرپورا اترا ہے۔ پاکستان نے 21 سفارشات پر نہایت قلیل وقت بے مثال اور غیر معمولی انداز میں عملدرآمد کیا۔ 2019 میں اسی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے 10 نکات پر عملدرآمد کیا تھا۔ پاکستان نے سفارشات پرعملدرآمد کیلئے 14 وفاقی اورتین صوبائی قوانین میں ترامیم کیں۔ ان قوانین سے نہ صرف نظام مضبوط ہوا بلکہ استحکام بھی سامنے آیا۔
پاکستان نے تکنیکی عملدرآمد رپورٹ اکتوبر 2020 میں ایف اے ٹی ایف کو جمع کرائی تھی۔ ایشیاء پیسفک گروپ نے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ پاکستان نے اے پی جی گروپ میں دوبارہ درجہ بندی کیلئے رپورٹ جمع کرائی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باب المندب میں حوثی باغیوں کی مبینہ بارودی سرنگوں کی تنصیب، پہاڑوں میں خندقیں کھودنے کا انکشاف
16/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
یمن میں حوثی باغیوں کو بڑا جانی نقصان، اہم عہدیدار ہلاک، درجنوں لاشیں اور زخمی پیچھے رہ گئے
16/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
صوابی میں پولیس سب انسپکٹر فائرنگ سے ہلاک، ملزمان فرار
16/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
کوئٹہ اور خضدار میں فائرنگ کے واقعات، دو پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد ہلاک
16/September/2026 👁️ 125 بار دیکھا گیا
حوثیوں کا سعودی عرب میں آرامکو تنصیبات اور خمیس مشیط ایئر بیس پر حملوں کا دعویٰ
16/September/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کی سلامتی پر حملوں کی مذمت، مکہ مکرمہ کے قریب ڈرون کارروائی پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف
16/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26301 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15547 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11832 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9143 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7424 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5184 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C