باجوڑ میں افغانستان سے در اندازی کی کوشش ناکام، دو دہشت گرد ہلاک
👁️ 39 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں افغانستان سے در اندازی کی کوشش ناکام، دو دہشت گرد ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں افغانستان کی سرحد سے پاکستان میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے.
#Pakistan: 2 militants, who were trying to enter Pakistan & attack the Kaga Pass checkpost, were killed in an exchange of fire near the Pak-Afghan border in Bajaur district. https://t.co/UhAqHPNyRP
— ???? (@cozyduke_apt29) May 13, 2024
سرکاری ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد کے قریب واقع کگہ پاس چیک پوسٹ پر حملہ کی کوشش کی تاہم پاکستانی فورسز نے حملہ ناکام بنادیا۔
ذرائع کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ماموند میں پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی نقل و حرکت دیکھی گئی۔
سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کے تبادلےکے بعد دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ متعدد زخمی ہوگئے جو افغانستان کی جانب فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خوست کی فضاؤں میں ڈرونز پر طالبان کی فائرنگ، شہریوں میں خوف و ہراس
26/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
حرمین شریفین کی سلامتی پر کوئی سمجھوتا نہیں، پاکستان سعودی عرب کے ساتھ ہے: شہباز شریف
26/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
ریاض میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے فوجی سربراہان کی اہم ملاقات
26/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
میانمار : جنگی کشیدگی برقرار، اسکول پر گولہ باری میں بچہ ہلاک، مختلف علاقوں میں جھڑپیں اور علاقائی کنٹرول کی جنگ تیز
25/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
پاکستان افغانستان پر حملے کرکے مکہ دفاعی معاہدے سے نکلنے کی کوشش کر رہا ہے، ذبیح اللہ مجاہد
25/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
یمن میں حوثی باغیوں کے نقصانات میں اضافہ، جولائی سے اب تک 787 ہلاکتیں رپورٹ
25/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26331 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15578 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11866 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9184 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7467 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5273 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C