15/September/2024

باجوڑ میں پولیس چیک پوسٹ پر راکٹ سے حملہ

👁️ 85 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
باجوڑ میں پولیس چیک پوسٹ پر راکٹ سے حملہ

باجوڑ میں پولیس چیک پوسٹ پر راکٹ سے حملہ

خار (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل سالارزئی کے علاقہ متہ شاہ میں پولیس پوسٹ پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق راکٹ حملے کے بعد جوابی فائرنگ کی گئی، تاہم حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حملے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C