بار بار بدفعلی اور بلیک میلنگ سے تنگ طالبعلم کی خودکشی، 2 ملزم گرفتار
👁️ 139 بار دیکھا گیا
بار بار بدفعلی اور بلیک میلنگ سے تنگ طالبعلم کی خودکشی، 2 ملزم گرفتار
بٹگرام (ویب ڈیسک) بدفعلی کے بعد عریاں ویڈیو بناکر مسلسل بلیک میل کرنے پر طالب علم عدنان نے خودکشی کرلی۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بٹگرام میں بدفعلی کا شکار ہونے والے طالب علم نے خود کشی کرلی، ڈی پی او بٹگرام بابر قصرانی اور ایس ایس پی انوسٹی گیشن سردار خان کا کہنا ہے کہ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ایس ایس پی انوسٹی گیشن سردار خان نے بتایا کہ بٹگرام کے گاٶں شنگلی بالا میں ایک یتیم بچے نے ملزمان کی جانب سے بار بار بدفعلی کرنے سے تنگ آ کر خودکشی کرلی، بٹگرام پولیس کی ٹیم نے خودکشی کارخ جنسی تشدد کی جانب موڑدیا ہے۔
ایس ایس پی کے مطابق اس ضمن میں دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا، گرفتار ملزمان میں سے ایک نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے جب کہ ملزمان سے مزید تفتيش جاری ہے
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن میں دو روزہ شدید لڑائی، کم از کم 192 ہلاکتیں، حوثی پیش قدمی اور حکومتی جوابی کارروائیاں
05/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
ایتھنز کے قریب فضائی مظاہرے کے دوران یونانی جنگی طیارہ تباہ، 2 پائلٹ ہلاک
05/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
پلوامہ حملہ کیس: جیش محمد کے گرفتار دہشتگرد کی ضمانت عدالت نے مسترد کردی
05/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں آپریشن، لشکر طیبہ کا دہشتگرد ہلاک، پاکستانی شناخت کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
سوڈانی فوج کا مبینہ خفیہ کیمیائی ہتھیاروں کا پروگرام بے نقاب، کلورین بموں کے استعمال کا انکشاف
05/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی کارروائی، 3 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11807 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9100 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7389 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5078 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C