بلوچستان: آواران میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکہ، 3 اہلکار ہلاک
👁️ 253 بار دیکھا گیا
بلوچستان: آواران میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکہ، 3 اہلکار ہلاک
کوئٹہ (ڈیلی اردو ) پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز پر بارودی سرنگ پھٹنے سے 3 اہلکار ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق آواران کی تحصیل پرندار میں بلوچ عسکریت پسندوں کی جانب سے نصب بارودی مواد سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں نائیک دین محمد، سپاہی عرفان اور سپاہی عدنان ہلاک ہو گئے، جبکہ لانس نائیک یونس زخمی ہو گئے۔
Balochistan
ابتدائی اطلاعات کے مطابق زخمی اہلکار کو قریبی طبی مرکز منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ واقعے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شمالی وزیرستان: 72 گھنٹوں میں 4 کمانڈروں سمیت 21 دہشت گرد ہلاک
13/June/2026 👁️ 1 بار دیکھا گیا
متحدہ عرب امارات کی جانب سے ایران کو 3 ارب ڈالر کی منتقلی کی سختی سے تردید
13/June/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
کراچی: کالعدم ٹی ٹی پی کے ڈرون سپلائی نیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار،
13/June/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں ایرانی ڈرونز مار گرائے گئے، امریکی سینٹرل کمانڈ
13/June/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشت گرد کمانڈر سمیت 3 افراد ہلاک، 2 لاشیں برآمد
13/June/2026 👁️ 7 بار دیکھا گیا
امریکہ ایران معاہدے پر اندرونی اختلافات سامنے آ گئے
13/June/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8816 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4529 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3257 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2437 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2080 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1884 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C