بلوچستان: آواران میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 2 اہلکار ہلاک، 5 زخمی
👁️ 55 بار دیکھا گیا
بلوچستان: آواران میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 2 اہلکار ہلاک، 5 زخمی
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع آواران کی تحصیل مشکے کے علاقے کنیرا میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں دو اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔
کوئٹہ میں سرکاری حکام کے مطابق یہ واقعہ پیراندر کے علاقے کنیرہ کے علاقے میں پیش آیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز کے افسران اور اہلکار کنیرہ کے علاقے سے واپس جارہے تھے کہ پہلے سے گھات لگا کر بیٹھے ہوئِے نامعلوم مسلح افراد نے ان پر حملہ کر دیا۔
ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی شناخت لانس نائیک محمد منیر اور سپاہی گل ولی شاہ کے نام سے ہوئی ہے۔
سکیورٹی فورسز پر ہونے والے اس حملے کی ذمہ داری کالعدم عسکریت پسند تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ نے قبول کی ہے۔
ترجمان گہرام بلوچ نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں فوج کے گیارہ اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اپر اورکزئی میں دو شدت پسند گروپوں میں جھڑپ، لشکر اسلام کے 4 ارکان ہلاک
17/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
افغانستان سے دہشتگردی کے خطرے پر پاکستان کا اقوام متحدہ میں سخت مؤقف، 4 ہزار 700 سے زائد پاکستانی ہلاک
17/September/2026 👁️ 156 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی
17/September/2026 👁️ 177 بار دیکھا گیا
یمن میں 2022 کی جنگ بندی کے بعد شدید ترین کشیدگی، الجوف میں جھڑپیں اور حوثی پیش قدمی
17/September/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
طائف میں حوثی ڈرون کے ملبے سے یمنی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت دو افراد زخمی
17/September/2026 👁️ 206 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کی جوہری حیثیت ناقابل واپسی ہے، کم یو جونگ
17/September/2026 👁️ 239 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26310 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15554 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11841 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9149 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7432 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5199 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C