بلوچستان: جعفرآباد، کوئٹہ اور تربت میں دھماکے، ایک شخص ہلاک، 7 زخمی
👁️ 33 بار دیکھا گیا
بلوچستان: جعفرآباد، کوئٹہ اور تربت میں دھماکے، ایک شخص ہلاک، 7 زخمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور ضلع جعفرآباد میں بم دھماکوں کے واقعات پیش آئے ہیں۔ کوئٹہ میں اسپنی روڈ کے قریب دھماکے میں ایک شخص ہلاک جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور بم ڈسپوزل اسکواڈ جائے وقوعہ پہنچ گیا۔
اسی طرح ضلع جعفرآباد کے علاقے ڈیرہ اللہ یار میں کریکر دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق دھماکا قومی شاہراہ پر ہوٹل کے قریب ہوا۔دھماکے میں زخمی چاروں افراد کو ہسپتال منتقل کردیا ہے۔
دوسری جانب پنجگور میں وشبود کے علاقے سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔
دریں اثنا تربت شہر میں غلام نبی چوک پر دستی بم کا دھماکہ ہوا جس میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔
یاد رہے گزشتہ 24 گھنٹوں میں دہشت گردی کے واقعات نے شدت اختیار کی ہے جس میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اسرائیل نے ایران میں اسٹارلنک سسٹمز اسمگل کیے، سابق وزیراعظم کا انکشاف
23/June/2026 👁️ 211 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر غزہ میں فلسطینی بچوں کیخلاف نسل کشی کا الزام، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
23/June/2026 👁️ 165 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر ٹول قبول نہیں، امریکہ کا ایران کو واضح انتباہ
23/June/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور خطے میں امن پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 147 بار دیکھا گیا
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8852 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4616 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3304 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2474 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2129 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1919 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C