10/April/2024

بلوچستان: حب میں پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار زخمی

👁️ 37 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بلوچستان: حب میں پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار زخمی

بلوچستان: حب میں پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) کراچی کے قریب واقع صوبہ بلوچستان کے ضلع حب میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں نے دستی بم سے حملہ کیا۔

دہشتگردوں کی جانب سے پولیس چوکی پر دستی بم پھنکا گیا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے کے بعد دہشت گرد فرار ہوگئے۔

واقعے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کی، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن کیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C