بلوچستان: خضدار میں بلوچ لبریشن فرنٹ کے دو مبینہ دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد
👁️ 25 بار دیکھا گیا
بلوچستان: خضدار میں بلوچ لبریشن فرنٹ کے دو مبینہ دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد
کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے سارونہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے سرچ آپریشن میں کالعدم بلوچ لبریشن فرنٹ کے دو مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خضدار کے علاقے سارونہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا، جہاں دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، دوران آپریشن دو مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے، جبکہ اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا۔
دہشت گردوں کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ تاہم سی ٹی ڈی نے مارے جانے والوں کی شناخت تاحال ظاہر نہیں کی ہے۔
سی ٹی ڈی نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: گوادر میں کوسٹ گارڈز کے کیمپ پر خودکش حملہ، 5 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
03/July/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
سیٹلائٹ تصاویر: ایران کی جوہری و فوجی تنصیبات کو بڑے پیمانے پر نقصان کا انکشاف
03/July/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ
03/July/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
ایران میں سابق سپریم لیڈر خامنہ ای کی سرکاری آخری رسومات کا آغاز
03/July/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 148 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 318 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8884 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4690 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3503 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2506 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2260 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1950 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C