بلوچستان: خضدار میں کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ پر حملہ، اربوں کی مشینری نذرِ آتش
👁️ 153 بار دیکھا گیا
بلوچستان: خضدار میں کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ پر حملہ، اربوں کی مشینری نذرِ آتش
خضدار (نمائندہ ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع خضدار میں نامعلوم دہشتگردوں نے ایک کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ پر حملہ کر کے اربوں روپے مالیت کی مشینری اور گاڑیاں نذرِ آتش کر دیں۔
ذرائع کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ رات خضدار کے علاقے وڈھ میں پیش آیا، جہاں حملہ آوروں نے کیمپ میں موجود چوکیدار کو یرغمال بنانے کے بعد اس کے ہاتھ پاوں باندھ کر قریب چھوڑ دیا۔
ڈیلی اردو کے مطابق، کمپنی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شاہراہوں کی تعمیر کے منصوبوں پر کام کر رہی تھی۔ حالیہ عرصے میں مختلف علاقوں میں ٹھیکے مکمل ہونے کے بعد تمام مشینری اور گاڑیاں خضدار کے مرکزی کیمپ میں منتقل کی گئی تھیں، جو اس حملے کی زد میں آگئیں۔
حملے کے نتیجے میں کمپنی کو بھاری مالی نقصان پہنچا ہے، جبکہ مقامی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ابھی تک کسی گروہ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 126 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 178 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 174 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8845 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2465 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2113 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1913 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C