بلوچستان: قلات میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی
👁️ 29 بار دیکھا گیا
بلوچستان: قلات میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع قلات میں نیشنل ہائی وے پر مغل ہوٹل کے قریب پولیس کی گشتی ٹیم کی گاڑی پر دستی بم سے حملے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق قلات میں ناملعوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے پولیس گشتی ٹیم پر دستی بم پھینکا جس کے نتیجے میں پولیس ڈرائیور عبدالقدوس مینگل اہلکار محمد عالم ایک راہگیر قبائلی رہنما ملک بابل اور ٹرک ڈرائیور عبدالقدیر مینگل زخمی ہوگئے جبکہ دستی بم حملے کے نتیجے میں قلات کے ڈی ایس پی غلام حسین محفوظ رہے جو پولیس کی گاڑی کے اندر بیٹھے تھے۔
واقعہ نیشنل ہائی وے پر پیش آیا، سی ٹی ڈی و دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے نے جگہ کا معائنہ کیا، زخمیوں کو فوری طور پر قلات ڈسٹرکٹ ہسپتال میں طبی امداد دی گئی تاہم زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران: مجتبیٰ خامنہ ای اپنے والد کی نمازِ جنازہ میں شرکت نہیں کرینگے
05/July/2026 👁️ 390 بار دیکھا گیا
بھارت نے 17 پاکستانیوں سمیت 23 افراد کو دہشت گرد قرار دے دیا
05/July/2026 👁️ 301 بار دیکھا گیا
مالی میں القاعدہ سے منسلک گروپوں کے نئے حملے، شمالی علاقوں میں شدید جھڑپیں
05/July/2026 👁️ 126 بار دیکھا گیا
کراچی رینجرز خودکش حملہ: کالعدم جماعت الاحرار کے کمانڈرز مقدمے میں نامزد
05/July/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
یمن: حوثی باغیوں کی سعودی عرب کو اہم تنصیبات اور ہوائی اڈوں پر حملوں کی دھمکی
05/July/2026 👁️ 297 بار دیکھا گیا
پنجاب: ساہیوال سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا مبینہ ایجنٹ گرفتار، بارودی مواد برآمد
05/July/2026 👁️ 314 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8895 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4710 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3512 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2515 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2263 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1955 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C