بلوچستان: قلعہ سیف اللّٰہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے لیویز اہلکار ہلاک
👁️ 38 بار دیکھا گیا
بلوچستان: قلعہ سیف اللّٰہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے لیویز اہلکار ہلاک
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللّٰہ میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے لیویز اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق قلعہ سیف اللّٰہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز ملازم رحمت اللّٰہ ہلاک ہوگیا۔ وہ اپنی ڈیوٹی ختم کر کے گھر جارہا تھا کہ مسلح افراد نے اس پر شہر کے قریب فائرنگ کی۔
لیویز اہلکار کی لاش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال قلعہ سیف اللّٰہ منتقل کیا گیا۔ لیویز اہلکار کی ہلاکت کے خلاف لواحقین نے کوئٹہ قلعہ سیف اللّٰہ شاہراہ پر احتجاج کرتے ہوئے قومی شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردی جس سے گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثی باغیوں کا المخا کے قریب سعودی ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ
24/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا نے جدید 240 ملی میٹر راکٹ لانچر کا تجربہ کرلیا
24/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
افغانستان میں 10 مقامات پر پاکستانی ڈرون و فضائی حملے، قندھار میں بھی دھماکوں کی آواز
24/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا میں کشیدگی پھر بڑھ گئی، تیگرائی فورسز کا ایئرپورٹ پر قبضہ، سات مسلح گروپ متحد
24/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بنوں میں پولیس کا خفیہ آپریشن، مبینہ طور پر 2 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی آپریشنز، 19 دہشتگرد ہلاک، نائب صوبیدار بھی ہلاک
23/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26323 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15571 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9171 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7452 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5249 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C