بلوچستان: مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 9 دہشتگرد ہلاک
👁️ 138 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 9 دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع مستونگ کے نواحی علاقے کوہ مہران میں سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 9 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ اس کارروائی میں 4 سکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے قابو کوہ مہران میں دہشت گردوں کے کیمپ پر سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مستونگ کے علاقے قابو کوہ مہران میں سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر چھاپا مارا جس پر وہاں موجود دہشت گردوں نے فائرنگ کردی، سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 9 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ آپریشن میں سیکورٹی فورسز کے 4 جوان بھی زخمی ہوئے زخمی سکیورٹی اہلکاروں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی اور عالمی دہشت گرد تنظیم داعش سے ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید معلومات آنا باقی ہے۔
آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانوں سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔
سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔ ریسکیو ٹیمیں ہلاک ہونیوالے دہشتگردوں کی لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر رہی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی : نجی کانوں سے اغوا کیے گئے تمام 7 افراد بحفاظت بازیاب
06/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
شام :وزارت دفاع سے منسوب بھرتی فارم پر مذہبی سوالات، سوشل میڈیا پر شدید بحث
06/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں امن و استحکام معاشی ترقی کی بنیاد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
06/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک
06/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
کوئٹہ : شالکوٹ تھانے پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار اور راہگیر زخمی
06/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
شام : سابق فوجی افسر جلال کامل صقر گرفتار، جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام
06/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9101 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C