بلوچستان: مستونگ میں نیشنل پارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ، 4 افراد زخمی
👁️ 59 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں نیشنل پارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ، 4 افراد زخمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نیشنل پارٹی کے الیکشن کیمپ آفس پر نامعلوم افراد دستی بم سے حملہ کیا جس سے چار افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد نے نیشنل پارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں چارافراد زخمی ہو گئے۔
ایس ایچ او سٹی پولیس عبدالفتاح نے بتایا کہ دستی بم حملے کے بعد نامعلوم افراد جائے حادثہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے اور پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ دو زخمیوں کی شناخت غلام محی الدین اور عبدالعزیز شامی کے نام سے ہوئی ہے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق شدید زخمی عبدالعزیز کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: دمشق کے نواح میں اسلحہ ڈپو میں زور دار دھماکا
12/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
امریکا سے افغان خاتون کی ملک بدری، داعش سے مبینہ تعلق اور دہشتگردی کی سازش میں معاونت کا الزام
12/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
بنوں : پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک، دہشتگرد فرار
12/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9121 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5139 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C