بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن: کالعدم ٹی ٹی اے کا دہشت گرد گرفتار
👁️ 256 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن: کالعدم ٹی ٹی اے کا دہشت گرد گرفتار
کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان افغانستان (ٹی ٹی اے) کا ایک دہشت گرد گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار دہشت گرد کا بھائی ٹی ٹی پی پکتیکا کا امیر ہے۔
ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات نے بتایا کہ دہشت گرد پہلے بھی گرفتار ہو چکا تھا اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر عام افغان شہری سمجھ کر واپس بھیج دیا گیا تھا۔
وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء لانگو نے پریس کانفرنس میں کہا کہ صوبے میں ایک سال میں ہزاروں انٹیلی جنس آپریشن ہو چکے ہیں اور افغان شہری بھی دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث ہیں۔
انہوں نے واضح کیا کہ ٹی ٹی اے اور کالعدم ٹی ٹی پی مل کر بلوچستان میں وارداتیں کرتے ہیں اور کوئی پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے دیکھے گا تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے کہا کہ دہشت گرد تنظیمیں افغانستان کے اندر سے کارروائیاں کر رہی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مکہ مکرمہ میں خودکش حملہ آور کی افواہ مسترد، سعودی حکام نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا
02/October/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
پی ٹی آئی ادوار میں دارالعلوم حقانیہ کے لیے 65 کروڑ 51 لاکھ سے زائد کے فنڈز، 100 سے زائد دہشتگردوں کی رہائی
02/October/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں نامعلوم سمت سے آنے والے گولے کا ٹینکر پر حملہ، آگ بھڑک اٹھی
02/October/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مدینہ میں بجلی کے مرکز پر ڈرون حملہ، سعودی اتحاد کا حوثیوں پر الزام
01/October/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
بھارت: جماعت المجاہدین بنگلہ دیش نیٹ ورک کے خلاف این آئی اے کا کریک ڈاؤن، 4 افراد گرفتار
01/October/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ایران کو تباہ کرنے سے دنیا میں امن قائم ہوگا، ٹرمپ ،جنگ بندی نہ ہوئی تو کارروائی بڑھانے کا عندیہ
01/October/2026 👁️ 205 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26355 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15595 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11883 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9217 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7487 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5341 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C