بلوچستان: چمن میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز کا اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی
👁️ 34 بار دیکھا گیا
بلوچستان: چمن میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز کا اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی
چمن (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں کلی فیضو میں موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں کی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔
#Balochistan: One FC soldier has been killed and another was left injured after unknown assailants opened fire at them in Chaman. https://t.co/KynjjN1yed
— ???? (@cozyduke_apt29) April 8, 2024
پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے اہلکار کی شناخت عبدالرحمٰن مروت جبکہ زخمی اہلکار کی شناخت عبدالناصر کے نام سے ہوئی ہے۔
سییکورٹی اہلکاروں پر حملہ کرنے والے موٹر سائیکل پر سوار تھے، زخمی اہلکار کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
لیویز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
پشاور : سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ،ایک دہشتگرد اور پولیس اہلکار ہلاک، 2 اہلکار زخمی
24/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26324 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15572 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11858 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9174 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7455 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5256 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C