17/January/2024

بلوچستان: ڈیرہ بگٹی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردی کا بڑامنصوبہ ناکام بنادیا

👁️ 31 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بلوچستان: ڈیرہ بگٹی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردی کا بڑامنصوبہ ناکام بنادیا

بلوچستان: ڈیرہ بگٹی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردی کا بڑامنصوبہ ناکام بنادیا

کوئٹہ (ڈیلی اردو) سیکیورٹی فورسز نے صوبہ بلوچستان کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کی بڑی منصوبہ بندی ناکام بنادی ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حساس اداروں کی نشاندہی پر ایف سی اور پولیس نے پٹوخ روڈ پوہلی نالے میں کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔

برآمد کیے گئے اسلحے میں بارودی سرنگ، ،5 پسٹل بمع راونڈز، 5 کلو ٹی این ٹی بارود اور ایک ایل ایم جی گن شامل ہے۔

ذرائع کے مطابق اسلحہ دہشت گردی کی بڑی وارادت کے لیے چھپایا گیا تھا مگر حساس اداروں کی نشاندہی پر دہشت گردوں کا منصوبہ ناکام ہوگیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C