بلوچستان: ژوب میں ایف سی گاڑی پر راکٹوں سے حملہ، 4 فوجی ہلاک، 5 زخمی
👁️ 51 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ژوب میں ایف سی گاڑی پر راکٹوں سے حملہ، 4 فوجی ہلاک، 5 زخمی
اسلام آباد + راولپنڈی (ڈیلی اردو نمائندگان) پاکستانی سیکورٹی فورسز نے صوبہ بلوچستان کے ضلع ژوب میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشت گردوں کی افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 4 جوان ہلاک ہوگئے۔
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق واقعہ 28 ستمبر کی شام پونے 6 بجے ضلع ژوب کے علاقہ سمبازہ میں پیش آیا۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ پاک-افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں 4 جوان ہلاک ہو گئے۔
بیان میں کہا گیا کہ ہلاک ہونے والوں میں حوالدار ستار، لانس نائیک شیر اعظم، لانس نائیک عدنان اور سپاہی ندیم شامل ہیں۔
آئی ایس پی آر نے کہا کہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں کالعدم تمظیم تحریک طالبان پاکستان 3 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا ہے جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
نمائندہ ڈیلی اردو کو سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب بلوچستان کے ضلع ژوب میں دہشت گردوں کے ایک حملے میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے 4 اہکار ہلاک اور 5 دیگر شدید زخمی ہوگئے۔ دہشت گردوں نے ایف سی گاڑی کو راکٹوں سے نشانہ بنایا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
پشاور : سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ،ایک دہشتگرد اور پولیس اہلکار ہلاک، 2 اہلکار زخمی
24/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26323 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15571 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9173 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7453 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5251 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C