بلوچستان: کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں دھماکا، تین بچے ہلاک
👁️ 39 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں دھماکا، تین بچے ہلاک
کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں دستی بم دھماکے میں 3 بچے ہلاک ہوگئے۔
#FLASH at least three children were killed in a grenade attack in #Killi Badezai #Kharotabad outskirts of the provincial capital #Quetta #Balochistan developing story…
— ???????? (@Info_Balochistn) June 3, 2021
پولیس کے مطابق خروٹ آباد کے علاقے کلی بادیزئی میں دستی بم دھماکا ہوا ہے، جس میں 3 بچے ہلاک ہوگئے ہیں۔
ریسکیو کے مطابق تینوں بچوں کی لاشوں کو بی ایم سی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
دستی بم دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، جبکہ جائے دھماکا سے شواہد اکٹھے کیے۔
پولیس کی ابتدائی تفتیش میں بتایا گیا ہے کہ بچوں کو دستی بم ملا تھا، جس سے وہ کھیل رہے تھے، بچوں کے کھیلنے کے دوران دستی بم پھٹ گیا جس سے تین بچے موقع پر ہی ہلاک ہوگئے ہیں۔
واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باب المندب میں حوثی باغیوں کی مبینہ بارودی سرنگوں کی تنصیب، پہاڑوں میں خندقیں کھودنے کا انکشاف
16/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
یمن میں حوثی باغیوں کو بڑا جانی نقصان، اہم عہدیدار ہلاک، درجنوں لاشیں اور زخمی پیچھے رہ گئے
16/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
صوابی میں پولیس سب انسپکٹر فائرنگ سے ہلاک، ملزمان فرار
16/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
کوئٹہ اور خضدار میں فائرنگ کے واقعات، دو پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد ہلاک
16/September/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
حوثیوں کا سعودی عرب میں آرامکو تنصیبات اور خمیس مشیط ایئر بیس پر حملوں کا دعویٰ
16/September/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کی سلامتی پر حملوں کی مذمت، مکہ مکرمہ کے قریب ڈرون کارروائی پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف
16/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26300 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15547 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11832 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9143 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7424 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5184 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C