بلوچستان: کوئٹہ کے علاقے مارواڑ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 4 ایف سی اہلکار ہلاک
👁️ 37 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کوئٹہ کے علاقے مارواڑ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 4 ایف سی اہلکار ہلاک
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے مارواڑ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں چار سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق اتوار کے روز کوئٹہ کے علاقے مارواڑ میں فرنٹیر کور بلوچستان کے اہلکار معمول کے مطابق ایک گاڑی میں گشت کر رہے تھے کہ ان کی گاڑی ایک بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس سے گاڑی تباہ ہوگئی اور ایف سی کے چار اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے ہیں۔
ہلاک ایف سی اہلکاروں میں صوبیدار سردار، سپاہی انور، سپاہی مسدف اور سپاہی اویس شامل ہیں۔ جبکہ زخمیوں کو فوری طور پر سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کیا گیا۔
دھماکے کی ذمہ داری تاحال کسی گروپ یا تنظیم کی طرف سے قبول نہیں کی گئی تاہم اس سے پہلے صوبے میں ہونے والے بارودی سُرنگوں کے اس طرح کے دھماکوں کی ذمہ داری کالعدم بلوچ عسکری تنظیمیں قبول کرتی رہی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باب المندب میں حوثی باغیوں کی مبینہ بارودی سرنگوں کی تنصیب، پہاڑوں میں خندقیں کھودنے کا انکشاف
16/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
یمن میں حوثی باغیوں کو بڑا جانی نقصان، اہم عہدیدار ہلاک، درجنوں لاشیں اور زخمی پیچھے رہ گئے
16/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
صوابی میں پولیس سب انسپکٹر فائرنگ سے ہلاک، ملزمان فرار
16/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
کوئٹہ اور خضدار میں فائرنگ کے واقعات، دو پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد ہلاک
16/September/2026 👁️ 134 بار دیکھا گیا
حوثیوں کا سعودی عرب میں آرامکو تنصیبات اور خمیس مشیط ایئر بیس پر حملوں کا دعویٰ
16/September/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کی سلامتی پر حملوں کی مذمت، مکہ مکرمہ کے قریب ڈرون کارروائی پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف
16/September/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26301 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15548 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11832 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9143 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7424 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5185 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C