بلوچستان: کیچ میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا، سیکیورٹی فورسز کے 5 اہلکار ہلاک، افسر سمیت 2 زخمی
👁️ 36 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کیچ میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا، سیکیورٹی فورسز کے 5 اہلکار ہلاک، افسر سمیت 2 زخمی
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ اہلکار ہلاک جبکہ افسر سمیت دو زخمی ہو گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد بھی مارے گئے۔
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں سیکورٹی فورسز پر حملے کی اطلاعات ہیں۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ فورسز کی گاڑی پر حملہ گذشتہ شب ہوا ہے۔ ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ #Buleda #Kech #Balochistan #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) January 13, 2024
سیکورٹی حکام کے مطابق بلیدہ کے علاقے گلی میں فرنٹیر کور (ایف ای) کے اہلکار معمول کے مطابق ایک گاڑی میں گشت کر رہے تھے کہ ان کی گاڑی ایک بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس سے گاڑی تباہ ہوگئی اور ایف سی کے پانچ اہلکار ہلاک اور ایک افسر سمیت دو زخمی ہو گئے ہیں۔
حکام کے مطابق حملے میں ہلاک ہونے والوں کی شناخت سپاہی ٹیپو رزاق، سپاہی سنی شوکت، سپاہی شفیع اللہ، لانس نائیک طارق علی اور سپاہی محمد طارق کے ناموں سے ہوئی ہے۔ جبکہ زخمیوں میں میجر عباس اور لانس نائیک ممتاز شامل ہے۔
لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
دوسری جانب علیحدگی پسند تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے ترجمان گہرام بلوچ نے حملے ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں نے ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار اغوا کر لیے
25/June/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے ایران میں اسٹارلنک سسٹمز اسمگل کیے، سابق وزیراعظم کا انکشاف
23/June/2026 👁️ 212 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر غزہ میں فلسطینی بچوں کیخلاف نسل کشی کا الزام، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
23/June/2026 👁️ 169 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر ٹول قبول نہیں، امریکہ کا ایران کو واضح انتباہ
23/June/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور خطے میں امن پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 149 بار دیکھا گیا
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8853 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4619 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3305 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2474 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2129 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1920 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C