بلوچ قوم پرستوں سے مذاکرات کے بجائے فوجی آپریشن تباہی کا آغاز ہوگا، افراسیاب خٹک
👁️ 110 بار دیکھا گیا
بلوچ قوم پرستوں سے مذاکرات کے بجائے فوجی آپریشن تباہی کا آغاز ہوگا، افراسیاب خٹک
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق سینیٹر افراسیاب خٹک نے کہا ہے کہ بلوچ قوم پرستوں سے بات چیت کر کے اس کا سیاسی حل نکالنے کے ایک اور فوجی آپریشن کی جانب جانا تباہی کا آغاز ہو گا۔
انھوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا ’مجھے یاد ہے کہ جب نیشنل عوامی پارٹی نے مشرقی بنگال میں فوجی آپریشن کی مخالفت کی تھی تو جنرل یحییٰ خان نے نومبر 1971 میں اس پر پابندی لگا دی تھی اور پاکستان دسمبر میں ٹوٹ گیا تھا۔
خیال رہے کہ افراسیاب خٹک نے ان خیالات کا جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد سکیورٹی صورتحال پر قومی سلامتی کے اجلاس کے بعد کہی ہے۔
قومی سلامتی کے اجلاس میں ’نیشنل ایکشن پلان اور عزم استحکام کی حکمتِ عملی پر فوری عمل درآمد پر زور دیا گیا ہے۔‘
اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں کمیٹی نے ریاست کی پوری طاقت کے ساتھ اس خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے سٹریٹیجک اور متفقہ سیاسی عزم پر زور دیتے ہوئے انسداد دہشت گردی کے لیے قومی اتفاق کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ تاہم اس اجلاس میں تحریک انصاف سمیت چند جماعتیں شریک نہیں تھیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق میں ایرانی مسلح گروہوں کا ہتھیار ڈالنے کا اعلان
14/June/2026 👁️ 166 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، 24 علاقوں کیلئے انخلا کا حکم
14/June/2026 👁️ 205 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ساتھ امن معاہدے پر اتوار کو دستخط ممکن نہیں، ایران
14/June/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ معاہدہ اتوار کو دستخط ہوگا، امریکی صدر ٹرمپ
14/June/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
دفاعی بجٹ 3 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا، تین برس میں 878 ارب کا اضافہ
14/June/2026 👁️ 145 بار دیکھا گیا
بھارت نے لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ کو نیا چیف آف آرمی اسٹاف مقرر کر دیا
14/June/2026 👁️ 233 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8819 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4539 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3261 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2442 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2082 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1886 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C