بنوں: تحریک طالبان پاکستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار، سر کی قیمت 20 لاکھ تھی
👁️ 36 بار دیکھا گیا
بنوں: تحریک طالبان پاکستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار، سر کی قیمت 20 لاکھ تھی
بنوں (ڈیلی اردو) کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا نے کارروائی کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔
کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ بنوں کو خفیہ ذرائع سے اطلاعات ملیں کہ سکیورٹی فورسز پر فائرنگ اور بم دھماکوں میں ملوث انتہائی مطلوب دہشت گرد ولی نور جانی خیل تھانہ جانی خیل کے علاقے میں موجود ہے اور دہشت گردی کی منصوبہ بندی کررہا ہے جس پر سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔
سی ٹی ڈی بنوں ریجن کی اہم کاروائی,مطلوب دہشتگرد شیرمان اللہ عرف مینول سکنہ جانی خیل گرفتار
صوبائی حکومت نے دہشت گرد کی سر کی قیمت بیس لاکھ (20,00,000)روپے مقرر کی ہے
مذکورہ دہشتگرد تھانہ جانی خیل کی حدود میں سیکیورٹی فورسز پر بم دھماکوں اور فائرنگ میں مطلوب تھا. pic.twitter.com/hJLP15BcUK— KP Police (@KP_Police1) September 19, 2021
واضح رہے کہ صوبائی حکومت نے گرفتار دہشت گرد کے سر کی قیمت 20 لاکھ روپے مقرر کی ہے جبکہ اس کا تعلق تحریک طالبان پاکستان کے لوکل کمانڈر اختر محمد عرف خلیل جانی خیل گروپ سے ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اپر اورکزئی میں دو شدت پسند گروپوں میں جھڑپ، لشکر اسلام کے 4 ارکان ہلاک
17/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
افغانستان سے دہشتگردی کے خطرے پر پاکستان کا اقوام متحدہ میں سخت مؤقف، 4 ہزار 700 سے زائد پاکستانی ہلاک
17/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی
17/September/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
یمن میں 2022 کی جنگ بندی کے بعد شدید ترین کشیدگی، الجوف میں جھڑپیں اور حوثی پیش قدمی
17/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
طائف میں حوثی ڈرون کے ملبے سے یمنی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت دو افراد زخمی
17/September/2026 👁️ 167 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کی جوہری حیثیت ناقابل واپسی ہے، کم یو جونگ
17/September/2026 👁️ 197 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26310 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15554 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11841 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9149 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7432 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5199 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C