ترک صدر رجب طیب اردوان 2019 کی معتبر شخصیت قرار
👁️ 50 بار دیکھا گیا
ترک صدر رجب طیب اردوان 2019 کی معتبر شخصیت قرار
ابوجا (ڈیلی اردو/اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کو دوسری مرتبہ عالمی مسلم شخصیت کے ایوارڈ سے نوازا دیا گیا ہے۔
مغربی افریقی ملک نائجیریا کے نشریاتی ادارے کے مطابق 2019 کی معتبر شخصیات کے ناموں کا اعلان کیا گیا جس میں ترکی کے صدر اردوان کو سال کی معتبر شخصیت قرار دیا گیا۔
ناموں کا اعلان ادارے کے چیف ایڈیٹر راشد ابوبکر نے کیا۔ ابو بکر نے سال 2018 میں بھی یہ ایوارڈ صدر اردوان کے حصے میں آنے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ”مسلم امہ اور عالمی سطح پر بلا بحث با اثر اور طاقتور ہونے کے جواز میں اس سال بھی صدرِ ترکی اس ایوارڈ کے حقدار ٹہرے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ صدر اردوان کے ہمیشہ مظلوموں کا ساتھ دیتے ہیں اور انہوں نے شام، میانمار، کشمیر اور فلسطین کے معاملات میں ہمیشہ اپنی صدا کھل کر بلند کی ہے۔
مذکورہ ایورڈز میں دوسرے نمبر پر ملیشیائی وزیر اعظم مہاتیر محمد، تیسرے نمبر پر صومالی نژاد امریکی پارلیمانی رکن الہان عمر، چوتھے نمبر پر گامبیا کے صدر اور پانچویں نمبر پر ترک نژاد جرمن فٹ بالر مسعود از ال رہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 152 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 148 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 176 بار دیکھا گیا
بحرین پر ایرانی حملے: خلیجی ریاستوں کا سخت ردعمل
28/June/2026 👁️ 134 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، آٹھ دہشت گرد ہلاک
28/June/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کو دوٹوک پیغام: ”تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا“
28/June/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4639 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3316 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C