ترک صدر طیب اردوگان نے امریکی صدر ٹرمپ کا خط کچرے کے ڈبے میں پھینک دیا
👁️ 82 بار دیکھا گیا
ترک صدر طیب اردوگان نے امریکی صدر ٹرمپ کا خط کچرے کے ڈبے میں پھینک دیا
واشنگٹن (ڈیلی اردو) برطانوی خبررساں ادارے بی بی سی کے مطابق ترک صدر طیب اردوگان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خط کچرے کے ڈبے کی نذر کردیا تھا۔
بی بی سی کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے یہ خط شام سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد لکھا تھا اور اس خط پر نو اکتوبر کی تاریخ درج ہے۔
خط میں ترک صدر کو احمق بھی کہا گیا اور کہا کہ زیادہ بڑے نہ بنو تاہم ترک صدر طیب اردوان نے امریکی صدر کے اس خط کو رد کردیا۔
ترک صدر کو جس روز یہ خط موصول ہوا اور اسہی روز ترکی نے کردوں کیخلاف شام میں فوجی آپریشن شروع کیا تھا۔
امریکی ماہرین کے مطابق امریکی فوج کے شام سے انخلا کے بعد کردوں کیخلاف کارروائی کا اشارہ ملا تھا اور اس پر امریکی صدر ٹرمپ کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ صدر ٹرمپ پر انکی اپنی جماعت بھی زیادہ تنقید کررہی ہے۔
صدر ٹرمپ کی ریپبلیکن پارٹی کے 129 ممبران نے ڈیمو کریٹس کے ساتھ مل کر صدر کے اس اقدام کے خلاف ووٹ دیا تھا۔
کہا جارہا ہے کہ ایوانِ نمائندگان کی سپیکر اور ڈیموکریٹ رہنما نینسی پلوسی نے بھی اس مسئلے پر صدر کے ساتھ ایک اہم اجلاس کیا تھا تاہم اجلاس سے نینسی پلوسی اور سینیٹر چارلس شومر غصے میں کمرے سے نکل گئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 137 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 193 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 198 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8845 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2466 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2114 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1914 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C