جسٹن ٹروڈو: کینیڈین وزیراعظم کا اسلحہ قوانین کو انتہائی سخت بنانے کا اعلان
👁️ 54 بار دیکھا گیا
جسٹن ٹروڈو: کینیڈین وزیراعظم کا اسلحہ قوانین کو انتہائی سخت بنانے کا اعلان
اوٹاوا (ڈیلی اردو) کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ملک میں اسلحہ رکھنے کے قوانین کو انتہائی سخت بنانے کا اعلان کیا ہے۔
ٹروڈو کے مطابق ان کی حکومت نجی طور پر آتشیں ہتھیاروں کو رکھنے، ایسے ہتیھاروں کو کینیڈا لانے اور ملک کے اندر ان کی خرید وفروخت پر پابندی عائد کر دے گی۔ ان کے بقول شہریوں کو بھی ایسا کرنے سے روکا جائے گا۔ ان کا یہ اعلان امریکہ کے ایک اسکول میں اندھا دھند فائرنگ کے واقعے کے بعد سامنے آیا ہے۔
Today, our government introduced Canada’s most significant action on gun violence in a generation.
Bill C-21 will implement a national freeze on handguns, tackle organized crime, address the role of guns in gender based violence and more. pic.twitter.com/2OXnt6ec8Q
— Marco Mendicino (@marcomendicino) May 30, 2022
وزیر اعظم ٹروڈو نے مزید کہا کہ گھریلو تشدد میں ملوث شہریوں سے اسلحہ رکھنے کا ان کا لائسنس واپس لے لیا جائے گا۔ اس کے علاہ اسلحہ کی غیر قانونی تجارت پر دی جانے والی سزاؤں کو بھی سخت کر دیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
ایران میں کریک ڈاؤن، “دشمن سے تعاون” کے الزام میں 3 ہزار سے زائد گرفتاریاں
23/June/2026 👁️ 191 بار دیکھا گیا
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ شاہ کو عمر قید
23/June/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
ماسکو پر 60 ڈرون حملے ناکام، یوکرین میں روسی حملوں سے 5 افراد ہلاک
23/June/2026 👁️ 174 بار دیکھا گیا
لبنان میں حزب اللہ کا اسرائیل کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
23/June/2026 👁️ 169 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8848 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4608 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3299 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2470 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2122 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1917 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C