جلیلہ حیدر اور کامران مائیکل کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش
👁️ 135 بار دیکھا گیا
جلیلہ حیدر اور کامران مائیکل کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش
اسلام آباد (ویب ڈیسک) کابینہ کمیٹی نے کامران مائیکل اور جلیلہ حیدر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے۔
ذرائع کے مطابق ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نام ڈالنے اور نکالنے سے متعلق کابینہ کمیٹی نے سفارشات مرتب کر لیں۔ کابینہ کمیٹی نے تفصیلی جائزہ لینے کے بعد یہ سفارشات مرتب کیں،کابینہ کمیٹی کی سفارشات کابینہ کو بھیج دی گئیں۔
ذرائع نے بتایا کہ کمیٹی نے سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی ہے۔ کمیٹی نے پشتون تحفظ موومنٹ کی جلیلہ حیدر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی ہے۔
ذرائع کے مطابق جلیلہ حیدر پشنون تحفظ موومنٹ کی سرگرم کارکن ہیں، کمیٹی کی سابق چیئرمین نادرا طارق ملک کا نام بھی ای سی ایل سے نکالنے کی سفارش کی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق کمیٹی نے صوبائی وزیر توانائی امتیاز احمد شیخ، سابق سیکرٹری انڈسٹریز ضمیر احمد، سابق ایم ڈی او جی ڈی سی ایل ظاہر میر، عابد حسین اور سہیل انور کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے روک دیا ہے اور نیب سے مزید شواہد طلب کرلیے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ کمیٹی کی تمام سفارشات پر عملدرآمد کابینہ کی منظوری سے مشروط ہوگا
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بولیویا میں فوجی اڈے کے اندر زور دار دھماکا، 10 افراد ہلاک، 62 زخمی
05/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
یمن: جنوبی تعز میں حکومتی فورسز کی پیش قدمی، حَیفان میں اہم پہاڑی اور دیہات کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کی ایران کے حساس جوہری مقام کو نشانہ بنانے کی دھمکی، روس یوکرین جنگ پر بھی سفارتی کوششیں تیز
05/September/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
شابان وادی میں ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی پشین کا مبینہ گورنر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک
05/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
بلوچستان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 36 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
05/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11807 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9100 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7389 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5074 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C