جنوبی وزیرستان: اغوا ہونے والے چیمبر آف کامرس کا صدر بازیاب
👁️ 73 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: اغوا ہونے والے چیمبر آف کامرس کا صدر بازیاب
وانا (نمائندہ ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں آٹھ روز قبل اغوا ہونے والے چیمبر آف کامرس ساؤتھ وزیرستان اپر کے صدر سیف الرحمٰن وزیر بازیاب ہوگئے ہیں، جس پر تاجر برادری نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
یاد رہے کہ سیف الرحمٰن وزیر کو 14 فروری کو انگور اڈہ سے واپسی کے دوران شدت پسندوں نے دو کسٹم اہلکاروں سمیت اغوا کر لیا تھا۔
ڈپٹی کمشنر ناصر خان کے مطابق، ڈبلیو سی سی آئی کے صدر سیف الرحمٰن، کسٹم سپرنٹنڈنٹ نثار عباسی اور انسپکٹر خوشحال، افغانستان کے ساتھ انگور اڈہ بارڈر کراسنگ پر واقع کسٹم آفس سے واپس آ رہے تھے کہ راستے میں مسلح افراد نے ان کی گاڑی روک کر انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا تھا۔
اگرچہ سیف الرحمٰن وزیر کو بازیاب کروا لیا گیا ہے، تاہم کسٹم سپرنٹنڈنٹ نثار عباسی اور انسپکٹر خوشحال تاحال لاپتہ ہیں، جن کی بازیابی کے حوالے سے کوئی مؤثر پیش رفت سامنے نہیں آ سکی ہے۔
حکام نے اس حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب پر حملہ مراکش پر حملہ تصور ہوگا، شاہ محمد ششم
27/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں کرکٹ کھیل کر واپس آنے والے نوجوانوں پر فائرنگ، 3 ہلاک، 3 زخمی
27/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ بارودی مواد کا دھماکا، کمسن بچی زخمی
27/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ایران سے رواں ہفتے مزید مذاکرات کی توقع، ٹرمپ کا فوجی کارروائی کا عندیہ
27/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، مطلوب دہشتگرد کمانڈر ہلاک
27/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
جنوبی افریقہ میں فائرنگ کے دو واقعات، 27 افراد ہلاک اور 26 زخمی
27/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26338 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15583 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11870 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9198 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7472 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5293 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C