جنوبی وزیرستان سے سپیشل برانچ اہلکار سمیت 3 پولیس اہلکار اغوا
👁️ 49 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان سے سپیشل برانچ اہلکار سمیت 3 پولیس اہلکار اغوا
وانا (ل م) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان سے شدت پسندوں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کے تھانہ لدھا کی حدود سے طالبان نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا گیا۔
ڈی پی او اپر وزیرستان ارشد خان کا کہنا ہے کہ گاؤں زنگڑہ میں شدت پسندوں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کیا، مغوی اہلکاروں میں حکمت یار، اسحاق اور سپیشل برانچ اہلکار اسد اللہ شامل ہیں۔
ڈی پی او اپر وزیرستان نے بتایا کہ پولیس اہلکاروں کا تعلق محسود قبیلے سے ہے، پولیس اہلکار جنوبی وزیرستان لوئر میں تھانہ راغزائی میں تعینات تھے۔
ارشد خان نے مزید کہا کہ پولیس اہلکاروں کی بازیابی کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن کیا جارہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 22 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 32 بار دیکھا گیا
یورینیم افزودگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
21/June/2026 👁️ 20 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، خودکش بمبار گرفتار، جیکٹ برآمد
21/June/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 22 بار دیکھا گیا
ایڈنبرا حملے: برطانوی وزیراعظم نے واقعات کو 'مسلمان دشمنی' قرار دے دیا
21/June/2026 👁️ 24 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8845 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2466 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2114 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1915 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C