جنوبی وزیرستان میں انگور اڈا کے قریب دھماکا، 3 افراد ہلاک
👁️ 35 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں انگور اڈا کے قریب دھماکا، 3 افراد ہلاک
وانا (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا سے 40 کلو میٹر دور سرحدی علاقے انگور اڈا کے قریب گاڑی میں دھماکے سے تین افراد ہلاک ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق پیر کی شام جنوبی وزیرستان کے علاقے میں افغان بارڈر کے نزدیک دھماکا ہوا۔
یہ دھماکا انگور اڈا بارڈر کے نزدیک افغانستان سائیڈ پر ہوا۔ ایک گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ اس دھماکے میں صدیق اللہ, نور والی شاہ, خیر محمد ہلاک ہوگئے۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ بم سڑک کے کنارے نصب تھا۔ اس بم دھماکے کے نتیجے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔
تمام افراد کا تعلق شہباراز گنگی خیل وزیر کے گھرانے سے بتایا جاتا ہے۔ زخمیوں کو بروقت طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
پشاور : سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ،ایک دہشتگرد اور پولیس اہلکار ہلاک، 2 اہلکار زخمی
24/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں خواتین پر مشتمل نئی عسکری یونٹ، بی ایل ایف کی پہلی کارروائی کا دعویٰ
24/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26323 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15571 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9171 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7452 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5250 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C