جنوبی وزیرستان میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا، 4 راہگیر زخمی
👁️ 52 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا، 4 راہگیر زخمی
وانا (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے لوئر وانا بازار میں دیسی ساختہ بم کا دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں چار راہگیر زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق جنوبی وزیرستان وانا پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او رضا اللہ کی گاڑی کو بائی پاس روڈ پر سے گزر رہی تھی کہ بم دھماکا ہوا، جس میں چار راہگیر زخمی ہوگئے اور پولیس ایس ایچ او اور گاڑی کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا۔
پولیس نے موقع پر زخمی افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال پہنچایا، جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی۔
حملے کے فوری بعد پولیس نفری نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کیا اور آس پاس کے علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
پشاور : سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ،ایک دہشتگرد اور پولیس اہلکار ہلاک، 2 اہلکار زخمی
24/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں خواتین پر مشتمل نئی عسکری یونٹ، بی ایل ایف کی پہلی کارروائی کا دعویٰ
24/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کا المخا کے قریب سعودی ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ
24/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا نے جدید 240 ملی میٹر راکٹ لانچر کا تجربہ کرلیا
24/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
افغانستان میں 10 مقامات پر پاکستانی ڈرون و فضائی حملے، قندھار میں بھی دھماکوں کی آواز
24/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26323 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15571 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9171 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7452 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5249 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C