جنوبی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
👁️ 38 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔
#Pakistan: A policeman, who was deployed for providing security to the anti-polio vaccination team, was shot dead in the Ragzai area of South Waziristan district.
A pro-TTP channel reported that TTP militants shot him dead this afternoon. https://t.co/mFswHxQCgG
— ???? (@cozyduke_apt29) April 5, 2024
تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کے نواحی گاؤں مانڑہ میں پولیو ٹیم پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار رحیم اللہ محسود عرف کمانڈو ہلاک ہوگیا۔
واقعے کے بعد حملہ آور فرار ہوگیا جبکہ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔
پولیس کے مطابق نامعلوم حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
انسدادِ پولیو کی ٹیم پر اس حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کرلی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
پشاور : سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ،ایک دہشتگرد اور پولیس اہلکار ہلاک، 2 اہلکار زخمی
24/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26324 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15572 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11858 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9174 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7455 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5256 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C