حیدر آباد میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے دو دہشت گرد گرفتار
👁️ 356 بار دیکھا گیا
حیدر آباد میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے دو دہشت گرد گرفتار
کراچی (نمائندہ ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) نے صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآباد میں ایک آپریشن کے دوران روپوش 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
سی ٹی ڈی کے مطابق حیدرآباد کے علاقے قاسم آ باد میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے 2 انتہائی مطلوب روپوش دہشت گرد عبدالرحیم اور غلام شبیر کو گرفتار کیا گیا۔
گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر سی ٹی ڈی اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم نے گلستانِ سرمست سے زمین میں چھپائی گئی لوہے کی پیٹی میں سے 3 ہینڈ گرنیڈ، ایک کلو بارودی مواد، نٹ بولٹ، بال بیئرنگ، ڈیٹونیٹر، ریموٹ کنٹرول، سیل، تار، اسلحہ، ہزاروں روپے نقدی اور رسید بک برآمد کر لی۔
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ملزمان رواں برس اپریل میں لونی کوٹ اور جامشورو میں سی ٹی ڈی اہلکاروں پر حملوں میں بھی ملوث ہیں۔
سی ٹی ڈی نے مزید بتایا کہ گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، ٹیرر فنانسنگ فنڈکی خطیر رقم برآمد ہوئی، ملزمان سے فتنۃ الہندوستان سے وابستگی کے اہم ثبوت اور رسالے بھی ملے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران میں مشہد احتجاج کیس کے دو افراد کو پھانسی، چار سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کا الزام
30/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشنز، 5 دہشتگرد ہلاک
30/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں حزب اللہ سے منسلک مبینہ سیل کے تین ارکان گرفتار، راکٹ حملے کا منصوبہ ناکام
30/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
امریکا ایران مذاکرات بے نتیجہ، ٹرمپ کی دوبارہ فوجی کارروائی کی دھمکی
30/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
عراق سے ایران کے لیے پروازیں اکتوبر میں بحال ہوں گی، خصوصی اجازت مل گئی
29/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
میانمار میں مختلف علاقوں میں جھڑپیں اور فضائی حملے، مجموعی طور پر 50 سے زائد ہلاکتیں
29/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26346 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15590 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11878 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9210 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7481 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5314 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C