خیبرپختونخوا: مردان میں خواجہ سرا قتل
👁️ 34 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا: مردان میں خواجہ سرا قتل
مردان (ڈیلی اردو/ٹی ٹی این) خیبرپختونخوا میں ایک اور خواجہ سرا کو قتل کردیا گیا۔ مردان کے علاقے سری بہلول میں مجرا پارٹی کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں کالجی نامی خواجہ سرا لگ کر زخمی ہوگیا۔
پولیس تھانہ ساڑو شاہ کے عملے کے مطابق سریر احمد ولد وزیر سید محلہ سیدان گجرات نے رپورٹ درج کرتے ہوئے بتایا کہ جمعرات اورجمعہ کے درمیانی شب سری بہلول میں خواجہ سراؤں کا مجرا تھا کہ اسی دوران علاقے کے مشران نے مداخلت کی اور مجرا بند کردیا گیا اور جونہی مجرا بند ہوا تو لائٹ بند کردی گئی اور اندھیرے میں ملزمان بلاول، جانے سکنہ جھنڈے اور ایک شخص نامعلوم نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں خواجہ مبشر سید عرف کالجے لگ کر جاں بحق ہوگیا پولیس تھانہ ساڑوشاہ نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
بریکنگ نیوز
مردان تخت بھائی سری بہلول میں خوجا سروں پروگرام کے دوران فائرنگ کالجی نامی خوجا سرہ شدید زخمی ہسپتال منتقیل pic.twitter.com/LjW2BLwWtH— Abdur Rahman Wazir (@ACamraman) July 8, 2021
یاد رہے کچھ عرصہ قبل صوابی میں بھی ایک خواجہ سرا کو قتل کیا گیا تھا۔ صوابی پولیس کے مطابق محمد سعد نامی خواجہ سرا کو اس کے بھائی نے قتل کیا جسے اس کے ناچ گانے سے سخت چڑ تھی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ خواجہ سرا محمد سعد راولپنڈی میں ڈانس کا پروگرام کر کے گھر واپس آیا تھا جس پر اس کے 14 سالہ بھائی نے اسے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
اس سے قبل گل پانڑہ نامی خواجہ سرا قتل کر دیا گیا تھا جبکہ چاہت نامی اس کا ساتھی زخمی ہو گیا تھا جسے چھ گولیاں لگی تھیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران: علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں مجتبیٰ خامنہ ای شریک نہ ہوئے
06/July/2026 👁️ 419 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کوئٹہ میں طالبان اور اوڑک قبائل میں جھڑپ، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی
06/July/2026 👁️ 261 بار دیکھا گیا
اسرائیلی آرمی چیف کا بفورٹ قلعے کا دورہ، حزب اللہ کیخلاف کارروائی جاری رکھنے کا اعلان
06/July/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
یمن: حوثیوں کا الحدیدہ بندرگاہ کے قریب حملہ، 14 فوجی ہلاک
06/July/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں کواڈ کاپٹر حملہ، تین کمسن بچیاں ہلاک، چار زخمی
06/July/2026 👁️ 156 بار دیکھا گیا
ایران: مجتبیٰ خامنہ ای اپنے والد کی نمازِ جنازہ میں شرکت نہیں کرینگے
05/July/2026 👁️ 401 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8897 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4715 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3512 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2515 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2264 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1957 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C