خیبرپختونخوا میں رواں سال دہشتگردوں کے 198 مالی معاونین کے خلاف کیسز رپورٹ
👁️ 49 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں رواں سال دہشتگردوں کے 198 مالی معاونین کے خلاف کیسز رپورٹ
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا میں رواں سال دہشت گردوں کے 198 مالی معاونین کے خلاف کیسز درج ہوئے ہیں۔ اس حوالے سے جاری ہونیوالی دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ پشاور ریجن میں سب سے زیادہ 71، خیبر میں 67 جبکہ قبائلی ضلع مہمند اور مردان میں 10، 10 کیسز رپورٹ ہوئے۔
دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ دہشتگردوں کی مالی معاونت سے متعلق درج کیسز میں 65 افراد کا سراغ نہیں لگایا جا سکا جبکہ اس کے علاوہ خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کی مالی معاونت کرنے پر 777 افراد مقدمات میں نامزد ہوئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والے محض 245 ملزمان گرفتار کئے جا سکے ہیں، نامزد ملزمان میں 15 افراد مارے گئے ہیں جبکہ دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والے 14 ملزمان کو سزا مل چکی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
پشاور : سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ،ایک دہشتگرد اور پولیس اہلکار ہلاک، 2 اہلکار زخمی
24/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26323 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15571 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9173 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7453 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5251 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C