خیبر: دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ کو بارود سے اڑا دیا
👁️ 399 بار دیکھا گیا
خیبر: دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ کو بارود سے اڑا دیا
باڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں دہشت گردوں نے زیڑئی پولیس چیک پوسٹ بارودی مواد سے اڑا دیا، اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے زیڑئی پولیس چیک پوسٹ میں بارودی مواد نصب کر کے اسے دھماکہ سے اڑایا، جبکہ یہ واقعہ گزشتہ رات گئے پیش آیا۔
پولیس کے مطابق چیک پوسٹ رات کو خالی کیا جاتا ہے، جس کی وجہ سے واقعہ پیش آیا، تاہم اس واقعہ میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، اڑایا جانے ولا چیک پوسٹ تھانہ حدود لنڈی کوتل میں پاک افغان شاہراہ پر واقع ہے۔
پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ دھماکے کے بعد دہشت گردوں نے شدید فائرنگ بھی کی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران میں مشہد احتجاج کیس کے دو افراد کو پھانسی، چار سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کا الزام
30/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشنز، 5 دہشتگرد ہلاک
30/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں حزب اللہ سے منسلک مبینہ سیل کے تین ارکان گرفتار، راکٹ حملے کا منصوبہ ناکام
30/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
امریکا ایران مذاکرات بے نتیجہ، ٹرمپ کی دوبارہ فوجی کارروائی کی دھمکی
30/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
عراق سے ایران کے لیے پروازیں اکتوبر میں بحال ہوں گی، خصوصی اجازت مل گئی
29/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
میانمار میں مختلف علاقوں میں جھڑپیں اور فضائی حملے، مجموعی طور پر 50 سے زائد ہلاکتیں
29/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26346 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15590 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11878 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9210 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7481 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5314 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C