خیبر میں سکیورٹی فورسز قافلے کے قریب دھماکا، 9 اہلکار زخمی
👁️ 30 بار دیکھا گیا
خیبر میں سکیورٹی فورسز قافلے کے قریب دھماکا، 9 اہلکار زخمی
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کے علاقے غیبی نیکہ میں سکیورٹی فورسز کے کانوائے کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا۔
Lashkar-e-Islam claims responsibility for today's IED blast targeting Pakistani security forces in Bara, Khyber. #Pakistan https://t.co/OLsLkxX4pA
— FJ (@Natsecjeff) April 24, 2024
پولیس حکام نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ دھماکے کے نتیجے میں نو اہلکار شدید زخمی ہو گئے جن میں سے 2 اہلکاروں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ زخمیوں کو سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا ۔
حکام نے مزید بتایا کہ دھماکے کے بعد علاقے کو سیکورٹی فورسز نے گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
دوسری جانب کالعدم لشکر اسلام پاکستان نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اسرائیل نے ایران میں اسٹارلنک سسٹمز اسمگل کیے، سابق وزیراعظم کا انکشاف
23/June/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر غزہ میں فلسطینی بچوں کیخلاف نسل کشی کا الزام، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
23/June/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر ٹول قبول نہیں، امریکہ کا ایران کو واضح انتباہ
23/June/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور خطے میں امن پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8850 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4613 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3302 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2473 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2126 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1918 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C