خیبر: وادی تیراہ میں مارٹر گولہ گرنے سے 5 افراد ہلاک، ایک زخمی
👁️ 200 بار دیکھا گیا
خیبر: وادی تیراہ میں مارٹر گولہ گرنے سے 5 افراد ہلاک، ایک زخمی
خیبر (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی دور افتادہ وادی وادی تیراہ کے علاقے سیڑے کنڈاؤ میں مبینہ طور پر مارٹر گولہ گرنے سے پانچ افراد ہلاک جبکہ ایک نوجوان زخمی ہوگیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق مارٹر گولہ نیاز بادشاہ نامی شخص کے گھر پر گرا جس کے نتیجے میں ان کے دو بیٹے، ایک بھتیجا اور ایک پوتا موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ ایک نوجوان زخمی ہوگیا۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق میشتی میلہ اورکزئی ہسپتال منتقل کیے گئے افراد میں لاشیں اور ایک زخمی شامل تھے، جبکہ زخمی ہونے والے 16 سالہ نوجوان مطیع اللہ کو مزید طبی امداد کے لیے کوہاٹ کے ہسپتال ریفر کر دیا گیا ہے۔
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک افراد کی تدفین کر دی گئی ہے جبکہ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 559 بار دیکھا گیا
ہنگو میں دہشت گردوں کا یو بی ایل بینک پر حملہ، منیجر اور کیشیئر کو اغوا کرلیا
04/August/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 744 بار دیکھا گیا
کراچی میں پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ، اسلحہ بھی لے گئے
04/August/2026 👁️ 174 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں داعش کے ٹارگٹڈ حملے میں جے یو آئی کے رہنما مولانا ارشاد عاجز ہلاک
04/August/2026 👁️ 226 بار دیکھا گیا
سوات: کبل پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش حملہ، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد ہلاک، 30 زخمی
03/August/2026 👁️ 194 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9013 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4905 بار دیکھا گیاٹرمپ کا ایران پر ’انتہائی سخت‘ حملوں کا حکم، تہران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا انتباہ
01/August/2026 👁️ 4557 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3761 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3633 بار دیکھا گیاروس کا کییف پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے شدید حملہ، 9 افراد ہلاک، 30 زخمی
02/August/2026 👁️ 3571 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C