16/December/2023

خیبر پختونخوا: رواں سال 840 دہشت گرد گرفتار، 70 سے زیادہ دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا، سی ٹی ڈی

👁️ 26 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
خیبر پختونخوا: رواں سال 840 دہشت گرد گرفتار، 70 سے زیادہ دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا، سی ٹی ڈی

خیبر پختونخوا: رواں سال 840 دہشت گرد گرفتار، 70 سے زیادہ دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا، سی ٹی ڈی

پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) خیبرپختونخوا کی جانب سے دہشت گردوں کی گرفتاریوں اور ہلاکتوں سے متعلق رپورٹ جاری کی گئی۔

سی ٹی ڈی کی رپورٹ کے مطابق رواں سال 840 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا جبکہ 70 سے زیادہ دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا۔

دہشتگردوں کی نشاندہی کے لئے سی ٹی ڈی نے 200 سے زیادہ دہشت گردوں کی فہرستیں بھی جاری کی گئیں جن کے سروں کی قیمت لاکھوں روپے مقرر کی گئی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C