خیبر پختونخوا: نوشہرہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک
👁️ 39 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا: نوشہرہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک
نوشہرہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے نواحی علاقہ خویشگی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی چنگ چی رکشہ پر فائرنگ سے پولیس اہلکار اور ان کے چچاز زاد بھائی موقع پر ہلاک ہوگئے۔
کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) مردان ریجن اختراز خان کے مطابق خویشگی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے کانسٹیبل اشفاق اور ان کے چچا زاد بھائی ہلاک ہوگئے۔
نامعلوم افراد مسلح نے دونوں افراد کو چنگ چی رکشہ سے اتار کر فائرنگ کردی تھی۔
دونوں لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال نوشہرہ منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس کی نفری نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔
پولیس کانسٹیبل اشفاق کی نماز جنازہ پولیس لائن نوشہرہ میں ادا کی گئی جس میں ریجنل پولیس افسر (آر پی او) مردان سلیمان خان، ضلعی پولیس افسر (ڈی پی او) نوشہرہ، ایس پی انویسٹی گیشن عالمزیب خان اور دیگر پولیس افسران نے شرکت کی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
پشاور : سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ،ایک دہشتگرد اور پولیس اہلکار ہلاک، 2 اہلکار زخمی
24/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26323 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15571 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9173 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7453 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5250 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C