دمشق کے قریب اسرائیلی راکٹ حملوں میں 3 شامی فوجی ہلاک، 4 زخمی
👁️ 127 بار دیکھا گیا
دمشق کے قریب اسرائیلی راکٹ حملوں میں 3 شامی فوجی ہلاک، 4 زخمی
دمشق (ڈیلی اردو) شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوبی علاقوں میں “اسرائیلی راکٹ حملے میں 3 فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے ہیں۔
شام کے سرکاری صنعا نیوز ایجنسی نے فوجی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ راکٹ حملہ جمعے کی رات ہوا اور اسے گولان کی پہاڑیوں سے لانچ کیا گیا جس کے نتیجے میں تین اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے جبکہ مادی نقصان بھی ہوا۔
Three people were killed Friday night after #Israel fired missiles at #Syria’s capital, #Damascus. https://t.co/6KVRRMvzxH
— NORTH PRESS AGENCY – ENGLISH (@NPA_English) May 21, 2022
فوجی ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ ہمارے فضائی دفاع نے اسرائیلی راکٹوں کا مقابلہ کیا اور ان میں سے بیشتر کو مار گرانے میں کامیاب ہوئے۔
دوسری جانب سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کا کہنا ہے کہ حملے میں ایرانی ملیشیا کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
آبزرویٹری نے بتایا کہ حملے میں ہلاک ہونے والے شامی فضائی دفاع کے تین شامی اہلکار ہیں جبکہ چار دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
https://twitter.com/Natsecjeff/status/1527943134369423362?t=gY5ROIlYO7h1sKH3BqLaeg&s=19
واضح رہے کہ شامی علاقوں پر یہ حملہ رواں سال کا 13واں اسرائیلی حملہ ہے۔ اس سے قبل 13 مئی کو اسرائیل نے میزائل حملہ کیا تھاجس میں وسطی شام میں پانچ افراد ہلاک ہوئے تھے جبکہ دوسرا حملہ 27 اپریل کو دمشق کے قریب کیا گیا جس میں چھ شامی فوجیوں سمیت 10 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کل کرفیو، بازار اور اہم شاہراہیں بند رہیں گی
04/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11803 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C