دہلی میں داعش سے متاثرہ نیٹ ورک کی بڑی سازش ناکام، دو مشتبہ دہشتگرد گرفتار
👁️ 420 بار دیکھا گیا
دہلی میں داعش سے متاثرہ نیٹ ورک کی بڑی سازش ناکام، دو مشتبہ دہشتگرد گرفتار
نئی دہلی(ڈیلی اردو) دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے داعش (ISIS) سے متاثرہ خفیہ گروہ کے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے دارالحکومت میں ممکنہ بم دھماکے کی سازش ناکام بنا دی۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان دہلی اور مدھیہ پردیش کے بھوپال کے رہائشی ہیں جو دیوالی کے موقع پر جنوبی دہلی کے ایک معروف شاپنگ مال اور عوامی پارک میں آئی ای ڈی دھماکے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
تفتیش کے دوران ملزمان کے قبضے سے بم بنانے کے اجزاء، ٹائمر ڈیوائس، موبائل فونز، داعش کی تشہیری ویڈیوز اور ایک غیر ملکی ہینڈلر سے رابطے کے شواہد برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان آن
لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے دہشتگردانہ نظریات پھیلانے اور نوجوانوں کی بھرتی میں سرگرم تھے۔ کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی اور تفتیشی ادارے یہ جانچ کر رہے ہیں کہ آیا یہ نیٹ ورک بین الصوبائی یا بین الاقوامی سطح پر کسی بڑی دہشتگرد تنظیم سے منسلک تھا۔ پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ تہواروں کے دوران مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع فوری طور پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ٹانک میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 12 اہلکار ہلاک، 30 زخمی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
24/July/2026 👁️ 288 بار دیکھا گیا
کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ، کسٹم اہلکار ہلاک، ایک شخص زخمی
24/July/2026 👁️ 213 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
24/July/2026 👁️ 188 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں داعش کا حملہ، سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ ہلاک، ایڈیشنل سیشن جج زخمی
24/July/2026 👁️ 231 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
23/July/2026 👁️ 493 بار دیکھا گیا
بلوچستان کے تین اضلاع سے سات افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
23/July/2026 👁️ 496 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8972 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4841 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3715 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3587 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2573 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2327 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C