راولپنڈی سے تین افغان دہشت گرد گرفتار، بھاری اسلحہ، بارود اور اڈیالہ جیل کا نقشہ برآمد
👁️ 34 بار دیکھا گیا
راولپنڈی سے تین افغان دہشت گرد گرفتار، بھاری اسلحہ، بارود اور اڈیالہ جیل کا نقشہ برآمد
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) راولپنڈی پولیس نے تین افغان مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرنے اور ان کے قبضے سے اڈیالہ جیل کا نقشہ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
اسلام آباد سے وائس آف امریکہ کے مطابق پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ راولپنڈی پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچا لیا ہے۔
سی پی او سید خالد ہمدانی کے مطابق مشترکہ کارروائی کے دوران تین دہشت گردوں کو بھاری اسلحہ اور بارود سمیت گرفتار کر کے انہیں تفتیش کے لیے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس افسر کے مطابق مبینہ دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے ہے جن کے قبضے سے اڈیالہ جیل کا نقشہ، ہینڈ گرنیڈ اور آئی ای ڈی برآمد ہوا ہے۔
سی پی او سید خالد ہمدانی کا کہنا ہے کہ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے اڈیالہ جیل اور اس کے اطراف سرچ آپریشن میں مصروف ہیں۔
خیال رہے سابق وزیرِاعظم عمران خان کو توشہ خان، سائفر اور عدت مکمل ہونے سے قبل نکاح کے مقدمات میں سزا سُنائی جا سکی ہے اور وہ اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
پشاور : سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ،ایک دہشتگرد اور پولیس اہلکار ہلاک، 2 اہلکار زخمی
24/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26323 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15571 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9173 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7453 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5250 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C