راولپنڈی: کلر سیداں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
👁️ 45 بار دیکھا گیا
راولپنڈی: کلر سیداں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی کی تحصیل کلر سیداں کے علاقے چنالی گاؤں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔
پولیس کے مطابق خدمت مرکز کلر سیداں پر تعینات پولیس اہلکار معین آصف سادہ کپڑوں میں موٹر سائیکل پر چنالی گاؤں جارہا تھا کہ نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1487719060699815936?t=RwVn0B0dlv1T0EZ71GPqJg&s=19
اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی کہوٹہ طاہر سکندر پولیس ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور شواہد اکھٹے کرنے کے بعد لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشت گردوں نے گرلز اسکول کو بم سے اڑا دیا
02/July/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
روس کا یوکرین پر بیلسٹک، کروز میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ، 20 افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
نوشہرہ: اکوڑہ خٹک میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹ برآمد
02/July/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں دھماکا، 7 افراد ہلاک اور 16 زخمی
02/July/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8882 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4676 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3502 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2503 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2258 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1947 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C