روسی فوجی کی اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ، 2 افسران سمیت 8 فوجی ہلاک
👁️ 142 بار دیکھا گیا
روسی فوجی کی اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ، 2 افسران سمیت 8 فوجی ہلاک
ماسکو (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) روسی فوجی نے اپنے ہی ساتھیوں پر اندھادھند فائرنگ کرکے دو افسران سمیت 8 فوجیوں کو ہلاک جبکہ 2 کو زخمی کردیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ روسی شہر چیتا کے مضامفات میں واقع گورنی گاؤں میں قائم فوجی چھاؤنی میں مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجکر 15 منٹ پر پیش آیا۔ روسی فوجی رامیل شمسدینو نے ذہنی دباؤ اور گھریلو مسائل کی وجہ سے اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو افسران سمیت 8 فوجیوں کو ہلاک جب کہ دو شدید زخمی ہوگئے۔
ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو قریبی فوجی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ حملہ آور اہلکار کو حراست میں لےکر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
واقعہ کی تحقیقات کیلئےنائب وزیردفاع کی سربراہی میں اعلیٰ تحقیقاتی کمیشن قائم کیا گیا ہے، روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں دو آفیسر بھی شامل ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 37 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
بلوچستان : پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک
04/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
قلات : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
04/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C