سانحہ ساہیوال: جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے تفتیش مکمل کرلی
👁️ 168 بار دیکھا گیا
سانحہ ساہیوال: جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے تفتیش مکمل کرلی
لاہور (اے ڈی شہزاد) مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سانحہ ساہوال سے متعلق اپنی تفتیش مکمل کرلی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جے آئی ٹی کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی اعجاز شاہ کی زیر صدارت رپورٹ کی تیاری کیلئے ٹیم کا پہلا باقاعدہ اجلاس ساہیوال میں ہوا جس میں کمیٹی کے تمام ارکان شریک ہوئے،اجلاس میں اب تک کی تفتیش اور دیگر تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی کی جانب سے 20 فروری تک رپورٹ پیش کئے جانے کا امکان ہے جب کہ حکومت کی جانب سے خلیل کے لواحقین کو 14 فروری تک رپورٹ مکمل کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی تھی۔
حکومت پنجاب نے سانحہ ساہیوال پر جے آئی ٹی رپورٹ مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے،جے آئی ٹی 19 فروری تک حتمی رپورٹ حکومت پنجاب کو جمع کرائے گی۔
دوسری جانب وزیر قانون بشارت راجہ کی سربراہی میں اعلی سطحی اجلاس نے گزشتہ رات اب تک کی تحقیقات کا جائزہ لیا،جے آئی ٹی نے اب تک جن امور کا احاطہ کیا اس اجلاس میں سب نکات دیکھے گئے۔
واضح رہے کہ جے آئی ٹی اس ضمن میں لاہور ہائیکورٹ کو بھی باضابطہ آگاہ کرے گی
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کل کرفیو، بازار اور اہم شاہراہیں بند رہیں گی
04/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11803 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C